ابنا: اطلاعات کے مطابق دمشق، حسکہ، حماء جیسے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرے کر کے شام کے خلاف عرب لیگ کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ شام کے عوام نے تاکید کی ہے کہ وہ اپنی استقامت جاری رکھیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ عرب ليگ نے اتوار کو شام کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کی ہیں۔...... /169
27 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 280936
شام کے عوام نے بڑے مظاہرے کر کے عرب ليگ کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔